Urdu Prompterاردو پرامپٹراردو پرامپٹر لوگو | Urdu Prompter logo

About Us

اردو پرامپٹر ایک مفت آن لائن اردو ٹیلی پرامپٹر ہے، جو خاص طور پر اردو کے لیے بنایا گیا ہے۔ زیادہ تر ٹیلی پرامپٹر انگریزی کو سامنے رکھ کر بنتے ہیں؛ ہمارا مقصد یہ ہے کہ یوٹیوبرز، نیوز اینکرز، اساتذہ، طلبہ اور مقررین اپنی زبان میں، خوبصورت نستعلیق میں، بغیر اٹکے بول سکیں۔

What We Offer

Our Principles

Spotted a Mistake?

اگر کسی مضمون، تقریر یا شعر میں کوئی غلطی نظر آئے، یا آپ کوئی نیا موضوع چاہتے ہیں، تو ہمیں ضرور بتائیں۔ ہم ہر اصلاح کو خوش آمدید کہتے ہیں۔