Urdu Text CleanerUrdu Text Cleaner – Fix Arabic ي ك ه
ویب سائٹ، واٹس ایپ، PDF یا Word سے کاپی کیے اردو متن میں چھپی غلطیاں ایک کلک میں ٹھیک کریں: عربی ي، ك اور ه، کشیدہ، چھپے حروف اور فالتو خالی جگہیں۔ ساتھ دیکھیں کہ کیا کیا بدلا۔
Free Urdu text cleaner: fixes Arabic letters, kashida and spacing in copied Urdu, in your browser.
What the Cleaner Fixes
بائیں والا حرف دیکھنے میں دائیں جیسا ہے، مگر کمپیوٹر کے لیے الگ ہے۔
- عربی یے → اردو یےيی
- الف مقصورہ → یےىی
- عربی کاف → اردو کافكک
- عربی ہے → اردو ہےهہ
- تائے مربوطہةۃ
- کشیدہ ہٹایااللـــهاللہ
- عربی ہندسے → اردو ہندسے٢٠٢٤۲۰۲۴
- نقطہ → اردو ختمہختم .ختم۔
- علامت سے پہلے خالی جگہکہا ،کہا،
How to Use
۱.Paste Text
ویب سائٹ، واٹس ایپ، PDF یا Word سے کاپی کیا اردو متن خانے میں پیسٹ کریں، یا .txt / Word فائل چھوڑیں۔
۲.Clean
«صاف کریں» دبائیں۔ اوپر لکھا آئے گا کیا کیا ٹھیک ہوا، اور پہلے اور بعد کا متن ساتھ ساتھ نشان کے ساتھ دکھے گا۔
۳.Copy or Use
صاف متن کاپی کریں، TXT فائل لیں، یا سیدھا ٹیلی پرامپٹر میں کھول کر پڑھیں۔
FAQ
+اردو متن میں عربی «ي» اور «ك» کہاں سے آ جاتے ہیں؟
عربی کی بورڈ، کچھ پرانی ویب سائٹس اور PDF فائلیں اردو کی «ی» اور «ک» کی جگہ عربی کے حروف لکھ دیتی ہیں۔ دیکھنے میں تقریباً ایک جیسے ہیں، لیکن تلاش (سرچ)، ورڈ کاؤنٹ، فونٹ اور گوگل کے لیے یہ الگ حروف ہیں۔
+کشیدہ (ـ) ہٹانا کیوں ضروری ہے؟
«اللـــه» جیسے کھنچے ہوئے الفاظ دیکھنے میں ٹھیک لگتے ہیں مگر تلاش میں «اللہ» سے نہیں ملتے، اور نستعلیق فونٹ میں عجیب دکھتے ہیں۔ کلینر کشیدہ ہٹا کر لفظ اصل شکل میں لے آتا ہے۔
+کچھ جگہیں پیلی کیوں ہیں؟
عربی «ه» اردو میں کبھی «ہ» ہوتی ہے (کہانی) اور کبھی «ھ» (کھانا)۔ جہاں دونوں ممکن ہوں، کلینر خود فیصلہ نہیں کرتا بلکہ پیلا نشان لگا دیتا ہے تاکہ آپ خود دیکھ لیں۔
+کیا میرا متن کہیں بھیجا جاتا ہے؟
نہیں۔ سب کچھ آپ کے براؤزر میں ہوتا ہے، متن کسی سرور پر نہیں جاتا، اور انٹرنیٹ بند ہو تب بھی کام کرتا ہے۔
+InPage کا متن بھی صاف ہو جائے گا؟
InPage سے یونیکوڈ میں بدلا ہوا متن یہاں صاف ہو جاتا ہے۔ InPage کی اپنی .inp فائل کے لیے الگ کنورٹر جلد آ رہا ہے۔
+Why does my Urdu text show Arabic letters?
Text typed on an Arabic keyboard or copied from some websites and PDFs uses Arabic yeh (ي), kaf (ك) and heh (ه) instead of the Urdu letters (ی، ک، ہ). They look alike but break search, word counts and fonts. This tool replaces them, removes kashida and hidden characters, and fixes spacing.
Urdu Teleprompter ←Urdu Word Counter ←Roman Urdu Converter ←Online Urdu Keyboard ←تمام اوزار ←