Urdu Prompterاردو پرامپٹراردو پرامپٹر لوگو | Urdu Prompter logo

جمیل نوری نستعلیق FontJameel Noori Nastaleeq – Urdu Nastaliq Font

نستعلیق اردو کا روایتی، ترچھا اور خوبصورت انداز ہے جو کتابوں، اخبارات اور شاعری میں ہوتا ہے۔ اس کے حروف اوپر نیچے زیادہ جگہ لیتے ہیں، اس لیے سطروں کے درمیان فاصلہ زیادہ رکھنا پڑتا ہے۔

اردو ہماری قومی زبان ہے خوش آمدید، پاکستان زندہ باد

Sample : Jameel Noori Nastaleeq · آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہو تو دکھتا ہے، ورنہ نوٹو نستعلیق۔
Style :
نستعلیق (Nastaliq)
Best For :
شاعری، اسٹیٹس، شادی کارڈ، کتاب اور یوٹیوب تھمب نیل
Licence :
واضح نہیں، اس لیے ہم یہ فونٹ ڈاؤن لوڈ کے لیے نہیں دیتے

Jameel Noori Nastaleeq How to Use in Apps

Without Installing a Font

فون پر فونٹ لگانا مشکل لگے تو ہمارے اسٹیٹس میکر یا ڈیزائن اسٹوڈیو میں اردو لکھ کر تصویر بنا لیں: نستعلیق اور نسخ فونٹ ان میں پہلے سے موجود ہیں۔

Similar Fonts

All Urdu Fonts ←