Urdu FontsFree Urdu Fonts – Nastaliq, Naskh, Kufi
ہر فونٹ کا نمونہ دیکھیں، مفت ڈاؤن لوڈ کریں، اور جانیں کہ اسے ایم ایس ورڈ، فوٹوشاپ، کینوا، کیپ کٹ، پکسل لیب میں کیسے لگاتے ہیں۔ اپنا متن سب فونٹس میں ایک ساتھ دیکھنا ہو تو اردو فونٹ پریویو آزمائیں۔
نستعلیق فونٹس NastaliqNastaliq Fonts
نستعلیق اردو کا روایتی، ترچھا اور خوبصورت انداز ہے جو کتابوں، اخبارات اور شاعری میں ہوتا ہے۔ اس کے حروف اوپر نیچے زیادہ جگہ لیتے ہیں، اس لیے سطروں کے درمیان فاصلہ زیادہ رکھنا پڑتا ہے۔
نسخ فونٹس NaskhNaskh Fonts
نسخ سیدھا اور صاف انداز ہے جو عربی اور قرآنی متن میں عام ہے۔ چھوٹے سائز اور فون کی اسکرین پر آسانی سے پڑھا جاتا ہے اور سطریں کم جگہ لیتی ہیں۔
- اردو ہماری قومی زبان ہےنوٹو نسخNoto Naskh Arabic
- اردو ہماری قومی زبان ہےلطیفLateef
- اردو ہماری قومی زبان ہےشہرزادScheherazade New
- اردو ہماری قومی زبان ہےامیریAmiri
- اردو ہماری قومی زبان ہےمرزاMirza
- اردو ہماری قومی زبان ہےمرکزیMarkazi Text
- اردو ہماری قومی زبان ہےہرمتنHarmattan
- اردو ہماری قومی زبان ہےنوٹو سینزNoto Sans Arabic
کوفی فونٹس KufiKufi Fonts
کوفی جیومیٹری والا، سیدھی لکیروں کا جدید انداز ہے۔ بڑے سائز پر نمایاں لگتا ہے اور برانڈ اور لوگو میں خوب استعمال ہوتا ہے۔
سجاوٹی فونٹس DisplayDisplay Fonts
سجاوٹی فونٹ عنوان اور نمایاں الفاظ کے لیے بنے ہیں: بڑے سائز پر خوبصورت، لیکن لمبے متن میں پڑھنا مشکل۔