مرکزی FontMarkazi Text – Urdu Naskh Font
نسخ سیدھا اور صاف انداز ہے جو عربی اور قرآنی متن میں عام ہے۔ چھوٹے سائز اور فون کی اسکرین پر آسانی سے پڑھا جاتا ہے اور سطریں کم جگہ لیتی ہیں۔
اردو ہماری قومی زبان ہے خوش آمدید، پاکستان زندہ باد
- Style :
- نسخ (Naskh)
- Best For :
- لمبا متن، سب ٹائٹل، فارم، ویب سائٹ اور دینی متن
- Licence :
- مفت، SIL Open Font License (ذاتی اور کمرشل دونوں)
Markazi Text How to Use in Apps
- ایم ایس ورڈ میں مرکزیMarkazi Text in Microsoft Word · Windows
- فوٹوشاپ میں مرکزیMarkazi Text in Adobe Photoshop · Windows / Mac
- کینوا میں مرکزیMarkazi Text in Canva · Web / Android / iPhone
- کیپ کٹ میں مرکزیMarkazi Text in CapCut · Android / iPhone / PC
- پکسل لیب میں مرکزیMarkazi Text in PixelLab · Android
Without Installing a Font
فون پر فونٹ لگانا مشکل لگے تو ہمارے اسٹیٹس میکر یا ڈیزائن اسٹوڈیو میں اردو لکھ کر تصویر بنا لیں: نستعلیق اور نسخ فونٹ ان میں پہلے سے موجود ہیں۔