نوٹو نستعلیق فونٹNoto Nastaliq Urdu – Urdu Nastaliq Font
نستعلیق اردو کا روایتی، ترچھا اور خوبصورت انداز ہے جو کتابوں، اخبارات اور شاعری میں ہوتا ہے۔ اس کے حروف اوپر نیچے زیادہ جگہ لیتے ہیں، اس لیے سطروں کے درمیان فاصلہ زیادہ رکھنا پڑتا ہے۔
اردو ہماری قومی زبان ہے خوش آمدید، پاکستان زندہ باد
- انداز :
- نستعلیق (Nastaliq)
- کس کام کے لیے :
- شاعری، اسٹیٹس، شادی کارڈ، کتاب اور یوٹیوب تھمب نیل
- لائسنس :
- مفت، SIL Open Font License (ذاتی اور کمرشل دونوں)
Noto Nastaliq Urdu کن ایپس میں کیسے لگائیں
- ایم ایس ورڈ میں نوٹو نستعلیقNoto Nastaliq Urdu in Microsoft Word · Windows
- فوٹوشاپ میں نوٹو نستعلیقNoto Nastaliq Urdu in Adobe Photoshop · Windows / Mac
- کینوا میں نوٹو نستعلیقNoto Nastaliq Urdu in Canva · Web / Android / iPhone
- کیپ کٹ میں نوٹو نستعلیقNoto Nastaliq Urdu in CapCut · Android / iPhone / PC
- پکسل لیب میں نوٹو نستعلیقNoto Nastaliq Urdu in PixelLab · Android
فونٹ انسٹال کیے بغیر
فون پر فونٹ لگانا مشکل لگے تو ہمارے اسٹیٹس میکر یا ڈیزائن اسٹوڈیو میں اردو لکھ کر تصویر بنا لیں: نستعلیق اور نسخ فونٹ ان میں پہلے سے موجود ہیں۔