مفت اردو اوزار
لکھنے، پڑھنے، ریکارڈ کرنے اور شیئر کرنے کے سب اوزار ایک جگہ۔ سب مفت ہیں اور آپ کے براؤزر میں چلتے ہیں، نہ اکاؤنٹ چاہیے نہ انسٹال۔
- ٹیلی پرامپٹر اسٹوڈیوUrdu Teleprompterنستعلیق میں اسکرپٹ پڑھیں، آواز کے ساتھ چلائیں، ویڈیو ریکارڈ کریں اور اردو سب ٹائٹل بنائیں۔کھولیں
- ڈیزائن اسٹوڈیوUrdu Design Editorکینوا کی طرح اردو پوسٹ، یوٹیوب تھمب نیل، پوسٹر اور انیمیٹڈ ویڈیو بنائیں۔کھولیں
- واٹس ایپ اسٹیٹس میکرUrdu Status Makerکسی شعر یا قول سے خوبصورت نستعلیق اسٹیٹس، تصویر یا ۸ سیکنڈ کی ویڈیو۔کھولیں
- رومن اردو کنورٹرRoman Urdu to Urduaap kaise hain لکھیں اور فوراً «آپ کیسے ہیں» پائیں، اردو کی بورڈ کے بغیر۔کھولیں
- اردو وائس ٹائپنگUrdu Voice Typingمائیک دبا کر اردو بولیں اور لکھا ہوا متن پائیں، کی بورڈ کے بغیر۔کھولیں
- اردو ورڈ کاؤنٹر اور تقریر کا وقتWord Counter & Speech Timerتقریر کے الفاظ گنیں اور جانیں کہ بولنے میں کتنے منٹ لگیں گے۔کھولیں
- رقم الفاظ میںNumber to Urdu Words1,25,000 لکھیں اور «ایک لاکھ پچیس ہزار» پائیں، چیک کے لیے روپے اور انگریزی بھی۔کھولیں
- فون ریموٹPhone Remoteفون سے ٹیلی پرامپٹر چلائیں، روکیں اور رفتار بدلیں۔کھولیں