Urdu Prompterاردو پرامپٹراردو پرامپٹر لوگو | Urdu Prompter logo

لاکھ اور کروڑ سے ملین اور بلینLakh / Crore ↔ Million / Billion Converter

خبر میں «۲۰ ملین ڈالر» پڑھا اور سمجھ نہیں آیا کہ کتنے کروڑ ہیں؟ مقدار لکھیں، اکائی چنیں اور ہر اکائی میں جواب پائیں۔

Convert between the Pakistani number system (lakh, crore, arab, kharab) and the international one (million, billion, trillion).

  • 10,000ہزار · Thousand
  • 100لاکھ · Lakh
  • 10ملین · Million
  • 1کروڑ · Crore
  • 0.01ارب · Arab
  • 0.01بلین · Billion
  • 0.0001کھرب · Kharab
  • 0ٹریلین · Trillion

1,00,00,000ایک کروڑ

لاکھ، کروڑ، ملین اور بلین کا جدول

PakistaniاردوFiguresInternational
1 Lakhایک لاکھ100,0000.1 Million
10 Lakhدس لاکھ1,000,0001 Million
1 Croreایک کروڑ10,000,00010 Million
10 Croreدس کروڑ100,000,000100 Million
100 Crore = 1 Arabایک ارب1,000,000,0001 Billion
1 Kharabایک کھرب100,000,000,000100 Billion
10 Kharabدس کھرب1,000,000,000,0001 Trillion

ملین اور بلین روپے کتنے کروڑ؟

Million and billion in Pakistani rupees, one page each, in crore and Urdu words.

استعمال کا طریقہ

  1. ۱.مقدار لکھیں

    جیسے 1.5، 20 یا 75۔ اعشاریہ اور کوما دونوں چلتے ہیں۔

  2. ۲.اکائی چنیں

    لاکھ، کروڑ، ارب، ملین یا بلین، جس میں آپ کے پاس رقم ہے۔

  3. ۳.نتیجہ دیکھیں

    باقی تمام اکائیوں میں جواب، ساتھ پوری رقم ہندسوں اور اردو الفاظ میں۔

عام سوالات

+ایک ملین کتنے لاکھ کا ہوتا ہے؟

ایک ملین دس لاکھ کے برابر ہے۔ اسی طرح دس ملین ایک کروڑ ہیں۔

+ایک کروڑ میں کتنے لاکھ ہوتے ہیں؟

ایک کروڑ میں سو لاکھ ہوتے ہیں (1,00,00,000)۔

+ایک ارب کتنے کروڑ کا ہوتا ہے؟

ایک ارب سو کروڑ کا ہوتا ہے، اور یہی انگریزی میں ایک بلین ہے۔

+How much is 1 billion in Pakistani rupees in words in Urdu?

1 billion = 1 arab = 100 crore. In Urdu: ایک ارب روپے (سو کروڑ روپے).

+How much is 1.75 million in lakh?

1.75 million = 17.5 lakh = 17,50,000 (سترہ لاکھ پچاس ہزار).

+30 million in Urdu?

30 million = 3 crore = 3,00,00,000 (تین کروڑ). 70 million = 7 crore (سات کروڑ).

چیک کی رقم الفاظ میں ←رقم الفاظ میں ←اردو گنتی ←تمام اوزار ←