ہر سال ۵ فروری
یومِ یکجہتیِ کشمیر، ۵ فروری
5 February, Kashmir Solidarity Day, speeches, essays, messages and status in Urdu
۵ فروری کو پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے اور ان کے حقِ خود ارادیت کے لیے آواز اٹھاتی ہے۔
یومِ یکجہتیِ کشمیر کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ
یہ اسٹیٹس بنائیں