لالہ زار فونٹLalezar – Urdu Display Font
سجاوٹی فونٹ عنوان اور نمایاں الفاظ کے لیے بنے ہیں: بڑے سائز پر خوبصورت، لیکن لمبے متن میں پڑھنا مشکل۔
اردو ہماری قومی زبان ہے خوش آمدید، پاکستان زندہ باد
- انداز :
- سجاوٹی (Display)
- کس کام کے لیے :
- عنوان، پوسٹر، دعوت نامہ اور تھمب نیل
- لائسنس :
- مفت، SIL Open Font License (ذاتی اور کمرشل دونوں)
Lalezar کن ایپس میں کیسے لگائیں
فونٹ انسٹال کیے بغیر
فون پر فونٹ لگانا مشکل لگے تو ہمارے اسٹیٹس میکر یا ڈیزائن اسٹوڈیو میں اردو لکھ کر تصویر بنا لیں: نستعلیق اور نسخ فونٹ ان میں پہلے سے موجود ہیں۔