Urdu Prompterاردو پرامپٹراردو پرامپٹر لوگو | Urdu Prompter logo

تقریر کا ٹائمر: میری تقریر کتنے منٹ کی ہے؟

تقریر پیسٹ کریں اور جانیں کہ بولنے میں کتنا وقت لگے گا۔ ۲ یا ۳ منٹ کی تقریر چاہیے؟ ہدف چنیں اور دیکھیں کتنے الفاظ بڑھانے یا کم کرنے ہیں، پھر ٹیلی پرامپٹر میں مشق کریں۔

Free speech timer: words to minutes for Urdu speeches, with a target length.

بولنے کا وقت
۰ سیکنڈ
۱۴۴ الفاظ فی منٹ کی رفتار سے

ویڈیو، نظامت، بات چیت

الفاظ
۰
حروف
۰
حروف (بغیر خالی جگہ)
۰
جملے
۰
پیراگراف
۰
خاموش مطالعہ
۰ سیکنڈ
نمونہ :
مجھے کتنی دیر بولنا ہے؟

مختصر اردو تقاریر، وقت کے حساب سے

عام رفتار (۱۴۴ الفاظ فی منٹ) سے بولنے کا اندازاً وقت۔

ٹیلی پرامپٹر میں مشق کریں

متن خود چلتا ہے، آپ کیمرے یا سامعین کی طرف دیکھ کر بولتے ہیں، اور وقت سامنے رہتا ہے۔

ٹیلی پرامپٹر کھولیں

استعمال کا طریقہ

  1. ۱.تقریر پیسٹ کریں

    اپنی تقریر لکھیں یا پیسٹ کریں، یا نیچے کسی تیار تقریر کا نمونہ چنیں۔

  2. ۲.وقت کا ہدف چنیں

    ۱، ۲، ۳ یا ۵ منٹ چنیں، اوزار بتائے گا کتنے الفاظ بڑھانے یا کم کرنے ہیں۔

  3. ۳.ٹیلی پرامپٹر میں مشق

    «ٹیلی پرامپٹر میں پڑھیں» دبائیں، اسٹوڈیو میں ٹائمر کے ساتھ مشق کریں اور ریکارڈ بھی کر لیں۔

عام سوالات

+۲ منٹ کی تقریر میں کتنے الفاظ ہوتے ہیں؟

عام رفتار سے تقریباً ۲۹۰ الفاظ، اسٹیج پر آہستہ بولیں تو ۲۲۰ کے قریب۔

+۳ منٹ کی تقریر کتنی لمبی ہو؟

تقریباً ۳۳۰ سے ۴۳۰ الفاظ۔ اشعار اور تالیوں کے وقفے کے لیے تھوڑی گنجائش رکھیں۔

+تقریر کو مقررہ وقت میں کیسے لائیں؟

پہلے یہاں وقت ناپیں، پھر ہدف چن کر دیکھیں کتنے الفاظ کم یا زیادہ ہیں۔ اس کے بعد ٹیلی پرامپٹر میں اونچی آواز سے پڑھ کر اصل وقت دیکھیں۔

+How many words is a 2 minute speech?

About 290 words at a normal pace (144 words per minute), or 220 when speaking slowly on stage.

اردو ورڈ کاؤنٹر ←تیار اردو تقاریر ←اردو مضامین ←تمام اوزار ←