اردو ورڈ کاؤنٹر اور تقریر کا وقت

تقریر پیسٹ کریں اور فوراً دیکھیں کہ اس میں کتنے الفاظ ہیں اور بولنے میں کتنے منٹ لگیں گے۔ مقررہ وقت کی تقریر کے لیے بتائے کہ کتنے الفاظ بڑھانے یا کم کرنے ہیں۔

Free Urdu word counter and speech time calculator: paste a speech and see how many minutes it takes to say.

بولنے کا وقت
۰ سیکنڈ
۱۴۴ الفاظ فی منٹ کی رفتار سے

ویڈیو، نظامت، بات چیت

الفاظ
۰
حروف
۰
حروف (بغیر خالی جگہ)
۰
جملے
۰
پیراگراف
۰
خاموش مطالعہ
۰ سیکنڈ
نمونہ:
مجھے کتنی دیر بولنا ہے؟

کیسے استعمال کریں

  1. ۱

    تقریر پیسٹ کریں

    اپنی تقریر، اسکرپٹ یا مضمون اوپر والے خانے میں لکھیں یا پیسٹ کریں۔

  2. ۲

    رفتار چنیں

    اسٹیج کی تقریر کے لیے آہستہ، ویڈیو کے لیے عام، شارٹس کے لیے تیز۔ وقت ساتھ ساتھ بدلتا ہے۔

  3. ۳

    مشق کریں

    «ٹیلی پرامپٹر میں پڑھیں» دبائیں اور نستعلیق میں پڑھ کر مشق کریں یا ویڈیو ریکارڈ کریں۔

کتنے منٹ کی تقریر، کتنے الفاظ؟

تقریباً الفاظ، بولنے کی رفتار کے حساب سے۔

وقتآہستہ (۱۱۰/منٹ)عام (۱۴۴/منٹ)تیز (۱۷۰/منٹ)
۱ منٹ۱۱۰ الفاظ۱۴۰ الفاظ۱۷۰ الفاظ
۲ منٹ۲۲۰ الفاظ۲۹۰ الفاظ۳۴۰ الفاظ
۳ منٹ۳۳۰ الفاظ۴۳۰ الفاظ۵۱۰ الفاظ
۵ منٹ۵۵۰ الفاظ۷۲۰ الفاظ۸۵۰ الفاظ
۷ منٹ۷۷۰ الفاظ۱,۰۱۰ الفاظ۱,۱۹۰ الفاظ
۱۰ منٹ۱,۱۰۰ الفاظ۱,۴۴۰ الفاظ۱,۷۰۰ الفاظ
۱۵ منٹ۱,۶۵۰ الفاظ۲,۱۶۰ الفاظ۲,۵۵۰ الفاظ

تقریر تیار ہے؟ اب مشق کریں

اردو پرامپٹر مفت اردو ٹیلی پرامپٹر ہے: متن خود بخود چلتا ہے، آپ کی آواز کے ساتھ رکتا اور بڑھتا ہے، اور آپ ساتھ ساتھ ویڈیو ریکارڈ کر سکتے ہیں۔

ٹیلی پرامپٹر کھولیں

تقریر کی تیاری کے لیے

عام سوالات

+۵ منٹ کی تقریر میں کتنے الفاظ ہوتے ہیں؟

عام رفتار سے تقریباً ۷۲۰ الفاظ۔ اسٹیج پر ٹھہر ٹھہر کر بولیں تو ۵۵۰ کے قریب، اور تیز بولیں تو ۸۵۰ تک۔

+۳ منٹ کی تقریر کتنی لمبی ہونی چاہیے؟

تقریباً ۳۳۰ سے ۴۳۰ الفاظ۔ اسکول کے مقابلوں میں عموماً آہستہ رفتار سے بولا جاتا ہے، اس لیے کم الفاظ رکھیں۔

+وقت کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے؟

الفاظ کو بولنے کی رفتار (الفاظ فی منٹ) سے تقسیم کیا جاتا ہے: آہستہ ۱۱۰، عام ۱۴۴ اور تیز ۱۷۰ الفاظ فی منٹ۔ اشعار، وقفے اور تالیاں اصل وقت بڑھا دیتی ہیں، اس لیے ایک بار بول کر ضرور دیکھیں۔

+کیا [وقفہ] جیسی ہدایات بھی گنی جاتی ہیں؟

نہیں، بریکٹ میں لکھی ہدایات جیسے [مسکرائیں] یا [وقفہ] بولی نہیں جاتیں، اس لیے الفاظ اور وقت میں شامل نہیں ہوتیں۔ ٹیلی پرامپٹر میں بھی یہی طریقہ ہے۔

+کیا میرا متن کہیں محفوظ ہوتا ہے؟

نہیں، گنتی آپ کے براؤزر میں ہوتی ہے۔ متن کسی سرور پر نہیں جاتا۔

+کیا رومن اردو یا انگریزی بھی گن سکتے ہیں؟

جی ہاں، کسی بھی زبان کے الفاظ گنے جاتے ہیں۔ رومن اردو کو اردو میں بدلنا ہو تو ہمارا رومن اردو کنورٹر استعمال کریں۔

+How many words is a 5 minute speech?

About 720 words at a normal pace (144 words per minute), 550 if you speak slowly on stage, and up to 850 when speaking fast.

Urdu word counter and speech time calculator

Paste an Urdu speech, script or essay to count its words, characters, sentences and paragraphs, and see how long it takes to deliver at a slow (110 wpm), normal (144 wpm) or fast (170 wpm) pace. Pick a target length, such as a 3 or 5 minute speech, and it tells you how many words to add or cut. It runs in your browser and is free. When you are ready, open the speech in the free Urdu Prompter teleprompter to rehearse or record it.