اپنے کاروبار کا تعارف
Business introduction video script in Urdu
اپنے کاروبار یا پروڈکٹ کے تعارفی ویڈیو کے لیے اردو اسکرپٹ، آرڈر اور ڈلیوری کی معلومات کے ساتھ۔
السلام علیکم! میرا نام ہے ___
اور میں آپ کے لیے لایا ہوں ___ پروڈکٹ دکھائیں
ہمارا مقصد ہے آپ کو بہترین معیار مناسب قیمت پر دینا۔
ہزاروں خوش گاہک ہم پر اعتماد کرتے ہیں۔
آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں، نمبر نیچے دیا گیا ہے۔ کیمرے کی طرف دیکھیں
پورے پاکستان میں ڈلیوری دستیاب ہے۔
چھوٹے ٹیگ جیسے «وقفہ» یا «مسکرائیں» پڑھنے والے کے لیے اشارے ہیں، بولے نہیں جاتے، اور کاپی کرنے پر شامل نہیں ہوتے۔
اچھی ریکارڈنگ کے لیے چند مشورے
- پہلے دو تین بار اونچی آواز میں پڑھیں، تاکہ الفاظ زبان پر چڑھ جائیں۔
- جہاں [وقفہ] لکھا ہے وہاں ایک لمحہ رکیں، سننے والوں کو بات سمجھنے کا وقت ملتا ہے۔
- نمایاں الفاظ پر آواز میں زور دیں۔
- سامعین یا کیمرے کی طرف دیکھیں، کاغذ کی طرف نہیں، ٹیلی پرامپٹر اسی لیے ہے۔
- اپنے نام، ادارے یا مقام کے مطابق جملے بدل لیں، یہ آپ کی تقریر ہے۔