ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے، بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلےمرزا غالب(Mirza Ghalib)
Hazaron khwahishen aisi ke har khwahish pe dam nikle, Mirza Ghalib
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
In Roman Urdu
Hazaron khwahishen aisi ke har khwahish pe dam nikle Bohat nikle mere armaan lekin phir bhi kam nikle
Couplet Meaning & Explanation
انسان کی ہزاروں خواہشیں ہیں اور ہر خواہش ایسی ہے کہ اس پر جان نکل جائے۔ بہت سے ارمان پورے بھی ہوئے، مگر پھر بھی کم ہی لگے۔ غالب یہاں انسانی فطرت بیان کرتے ہیں کہ خواہشیں کبھی ختم نہیں ہوتیں۔
مرزا غالب
مرزا اسداللہ خاں غالب (۱۷۹۷ء–۱۸۶۹ء) آگرہ میں پیدا ہوئے اور دہلی میں وفات پائی۔ اردو غزل کے سب سے بڑے شاعروں میں شمار ہوتے ہیں؛ ان کا دیوان اور خطوط آج بھی شوق سے پڑھے جاتے ہیں۔
مرزا غالب کی شاعری: تمام اشعار مطلب کے ساتھ ←