ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےمرزا غالب(Mirza Ghalib)

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
مرزا غالب
اسٹیٹس بنائیں
واٹس ایپ

رومن اردو میں

Hazaron khwahishen aisi ke har khwahish pe dam nikle Bohat nikle mere armaan lekin phir bhi kam nikle

مرزا غالب

مرزا اسداللہ خاں غالب (۱۷۹۷ء–۱۸۶۹ء) آگرہ میں پیدا ہوئے اور دہلی میں وفات پائی۔ اردو غزل کے سب سے بڑے شاعروں میں شمار ہوتے ہیں؛ ان کا دیوان اور خطوط آج بھی شوق سے پڑھے جاتے ہیں۔

مرزا غالب کے مزید اشعار

سب اشعار اور اقوال ←