افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرعلامہ اقبال(Allama Iqbal)
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
رومن اردو میں
Afrad ke hathon mein hai aqwam ki taqdeer Har fard hai millat ke muqaddar ka sitara
علامہ اقبال
علامہ محمد اقبال (۱۸۷۷ء–۱۹۳۸ء) سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کہلاتے ہیں۔ بانگِ درا، بالِ جبریل اور ضربِ کلیم ان کے مشہور اردو مجموعے ہیں۔