لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریعلامہ اقبال(Allama Iqbal)

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
علامہ اقبال
اسٹیٹس بنائیں
واٹس ایپ

رومن اردو میں

Lab pe aati hai dua ban ke tamanna meri Zindagi shama ki soorat ho khudaya meri

علامہ اقبال

علامہ محمد اقبال (۱۸۷۷ء–۱۹۳۸ء) سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کہلاتے ہیں۔ بانگِ درا، بالِ جبریل اور ضربِ کلیم ان کے مشہور اردو مجموعے ہیں۔

علامہ اقبال کے مزید اشعار

سب اشعار اور اقوال ←