نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سےعلامہ اقبال(Allama Iqbal)

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
علامہ اقبال
اسٹیٹس بنائیں
واٹس ایپ

رومن اردو میں

Nahin hai na-umeed Iqbal apni kisht-e-veeran se Zara nam ho to ye mitti bohat zarkhez hai saqi

علامہ اقبال

علامہ محمد اقبال (۱۸۷۷ء–۱۹۳۸ء) سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کہلاتے ہیں۔ بانگِ درا، بالِ جبریل اور ضربِ کلیم ان کے مشہور اردو مجموعے ہیں۔

علامہ اقبال کے مزید اشعار

سب اشعار اور اقوال ←