یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتحِ عالمعلامہ اقبال(Allama Iqbal)
یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتحِ عالم جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
رومن اردو میں
Yaqeen muhkam, amal paiham, mohabbat fateh-e-aalam Jihad-e-zindagani mein hain ye mardon ki shamsheerein
علامہ اقبال
علامہ محمد اقبال (۱۸۷۷ء–۱۹۳۸ء) سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کہلاتے ہیں۔ بانگِ درا، بالِ جبریل اور ضربِ کلیم ان کے مشہور اردو مجموعے ہیں۔