ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںعلامہ اقبال(Allama Iqbal)

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
علامہ اقبال
اسٹیٹس بنائیں
واٹس ایپ

رومن اردو میں

Sitaron se aage jahan aur bhi hain Abhi ishq ke imtihan aur bhi hain

علامہ اقبال

علامہ محمد اقبال (۱۸۷۷ء–۱۹۳۸ء) سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کہلاتے ہیں۔ بانگِ درا، بالِ جبریل اور ضربِ کلیم ان کے مشہور اردو مجموعے ہیں۔

علامہ اقبال کے مزید اشعار

سب اشعار اور اقوال ←