ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےعلامہ اقبال(Allama Iqbal)

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
علامہ اقبال
اسٹیٹس بنائیں
واٹس ایپ

رومن اردو میں

Hazaron saal nargis apni be-noori pe roti hai Bari mushkil se hota hai chaman mein deeda-war paida

علامہ اقبال

علامہ محمد اقبال (۱۸۷۷ء–۱۹۳۸ء) سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کہلاتے ہیں۔ بانگِ درا، بالِ جبریل اور ضربِ کلیم ان کے مشہور اردو مجموعے ہیں۔

علامہ اقبال کے مزید اشعار

سب اشعار اور اقوال ←