خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےعلامہ اقبال(Allama Iqbal)

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
علامہ اقبال
اسٹیٹس بنائیں
واٹس ایپ

رومن اردو میں

Khudi ko kar buland itna ke har taqdeer se pehle Khuda bande se khud pooche bata teri raza kya hai

علامہ اقبال

علامہ محمد اقبال (۱۸۷۷ء–۱۹۳۸ء) سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان کہلاتے ہیں۔ بانگِ درا، بالِ جبریل اور ضربِ کلیم ان کے مشہور اردو مجموعے ہیں۔

علامہ اقبال کے مزید اشعار

سب اشعار اور اقوال ←