بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےمرزا غالب(Mirza Ghalib)
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
رومن اردو میں
Bazeecha-e-atfal hai duniya mere aage Hota hai shab-o-roz tamasha mere aage
مرزا غالب
مرزا اسداللہ خاں غالب (۱۷۹۷ء–۱۸۶۹ء) آگرہ میں پیدا ہوئے اور دہلی میں وفات پائی۔ اردو غزل کے سب سے بڑے شاعروں میں شمار ہوتے ہیں؛ ان کا دیوان اور خطوط آج بھی شوق سے پڑھے جاتے ہیں۔