ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکنمرزا غالب(Mirza Ghalib)
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
رومن اردو میں
Hum ko maloom hai jannat ki haqeeqat lekin Dil ke khush rakhne ko Ghalib ye khayal acha hai
مرزا غالب
مرزا اسداللہ خاں غالب (۱۷۹۷ء–۱۸۶۹ء) آگرہ میں پیدا ہوئے اور دہلی میں وفات پائی۔ اردو غزل کے سب سے بڑے شاعروں میں شمار ہوتے ہیں؛ ان کا دیوان اور خطوط آج بھی شوق سے پڑھے جاتے ہیں۔