دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہےمرزا غالب(Mirza Ghalib)
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے
رومن اردو میں
Dil-e-nadan tujhe hua kya hai Aakhir is dard ki dawa kya hai
مرزا غالب
مرزا اسداللہ خاں غالب (۱۷۹۷ء–۱۸۶۹ء) آگرہ میں پیدا ہوئے اور دہلی میں وفات پائی۔ اردو غزل کے سب سے بڑے شاعروں میں شمار ہوتے ہیں؛ ان کا دیوان اور خطوط آج بھی شوق سے پڑھے جاتے ہیں۔