پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےمیر تقی میر(Mir Taqi Mir)
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
رومن اردو میں
Patta patta boota boota haal hamara jaane hai Jaane na jaane gul hi na jaane baagh to saara jaane hai
میر تقی میر
میر تقی میر (۱۷۲۳ء–۱۸۱۰ء) آگرہ میں پیدا ہوئے اور لکھنؤ میں وفات پائی۔ اردو غزل کے بڑے استاد مانے جاتے ہیں اور «خدائے سخن» کہلاتے ہیں۔